Qura'an Main Bayan e Parwardigaar Hai
قرآن میں بیانِ پروردگار ہے
میرے نبی پہ سارا دارومدار ہے
مولا علی کے صدقے،صدیق پر میں قرباں
اک لاڈلا ہے تیرا ، اک یارِ غار ہے
کوئی چار کا ہے دشمن،کوئی پنج کا ہے منکر
سب کا ادب کرے جو مدنی کا یار ہے
نعرۂ حیدری پر ایمان ہے ہمارا
پہلے مگر پیارا حق چار یار ہے
تری فاطمہ ہے بیٹی،تری عائشہ ہے زوجہ
اک ترے تن کا ٹکڑا،اک رازدار ہے
مولیٰ ادب سکھائے بےادب نہ بنائے
اسی ادب میں تو قاسمی سب کا وقار ہے
میرے نبی پہ سارا دارومدار ہے
مولا علی کے صدقے،صدیق پر میں قرباں
اک لاڈلا ہے تیرا ، اک یارِ غار ہے
کوئی چار کا ہے دشمن،کوئی پنج کا ہے منکر
سب کا ادب کرے جو مدنی کا یار ہے
نعرۂ حیدری پر ایمان ہے ہمارا
پہلے مگر پیارا حق چار یار ہے
تری فاطمہ ہے بیٹی،تری عائشہ ہے زوجہ
اک ترے تن کا ٹکڑا،اک رازدار ہے
مولیٰ ادب سکھائے بےادب نہ بنائے
اسی ادب میں تو قاسمی سب کا وقار ہے

Comments
Post a Comment